مسلم لیگ ن کے 25 سے زائد رہنما نواز شریف کا ساتھ چھوڑنے کو تیار
پارٹی کے باغی رہنما یا تو شہاز شریف کی سربراہی میں دھڑا بنا لیں گے یا پاکستان تحیک انصاف میں شامل ہو جائیں گے،سینئیر صحافی کا انکشاف
سید فاخر عباس جمعہ 16 فروری 2018 22:43
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چوہدری غلام حسین نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کر رہے تھے ،اس دوران انکا کہنا تھا کہ ہم کافی عرصے سے یہ بات کرتے چلے آ رہے ہیں کہ مسلم لیگ ن کے کافی اراکین حکمران جماعت کو چھوڑنے کو تیار ہیں لیکن تازہ ترین صورتحال کے مطابق مسلم لیگ ن کے 25سے زائد رہنماوں نے نواز شریف کے نیچے کام نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
سینئیر صحافی کا کہنا تھا یہ رہنما یا تو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لیں گے یا میاں محمد شہباز شریف کی سربرا ہی میں نیا دھڑا بنا لیں گے۔انکا کہنا تھا کہ آئندہ ماہ میں شریف خاندان کو سزاوں کا فیصلہ ہو جائے گا اس لیے ایک بڑا دھڑا شہباز شریف کے ساتھ ہو جائے گا اور اب ہی سے ان دو دھڑوں کا وجود قائم ہو چکا ہے ۔ان دونوں کے بینرز میں بھی فرق ہے ۔نواز شریف گروپ کے بینرز میں نواز اور مریم جبکہ شہباز ٹولے کے بینرز میں شہباز اور حمزہ شہباز کی تصویریں ہوتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
ایران کے ساتھ تجارتی معاہد وں پر امریکا کی پاکستان کو پابندیاں عائدکرنے کی دھمکی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.