پاناما پیپرز اور دبئی لیکس پر کاروائی کیسے کی جانے چاہیئے

عمران خان نے کینڈین اداروں کے ایکشن کی مثال دے کر حکومت پاکستان کو آئینہ دکھا دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 16 فروری 2018 23:55

پاناما پیپرز اور دبئی لیکس پر کاروائی کیسے کی جانے چاہیئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 فروری2018ء) پاناما پیپرز اور دبئی لیکس پر کاروائی کیسے کی جانے چاہیئے، عمران خان نے کینڈین اداروں کے ایکشن کی مثال دے کر حکومت پاکستان کو آئینہ دکھا دیا