نواز شریف کلشیخوپورہ میں عوامی جلسے سے خطاب کریں گے

ہفتہ 17 فروری 2018 14:44

نواز شریف  کلشیخوپورہ میں عوامی جلسے سے خطاب کریں گے
شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2018ء) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف آج اتوار کے روز شیخوپورہ آئیں گے یہاں پر وہ 2بجے دوپہر کمپنی باغ میں ایک بہت بڑے عوامی جلسے سے خطاب کریں گے مسلم لیگ ن کے رہنماں کی طرف سے جلسے کو کامیاب بنانے کے لیے گھروں اور بازاروں میں پمفلٹ تقسیم کئے گئے ہیں اور کمپنی باغ کی دونوں گراونڈوں کو ملا کر جلسہ گاہ کو کشادہ کیا گیا ہے ڈی پی او سرفراز احمد خان ورک کی ہدایت پر جلسہ گاہ کی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں مسلم لیگ ن کے رہنماں کا کہنا ہے کہ اس جلسہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :