سابق وزیر مملکت عمر ایوب کی عمران خان سے ملاقات، پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ فروری 15:02

سابق وزیر مملکت عمر ایوب کی عمران خان سے ملاقات،  پی ٹی آئی میں شمولیت ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 فروری 2018ء) : سابق وزیر مملکت عمر ایوب نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمر ایوب نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان سے ملاقات کی جس کے بعد انہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔

ملاقات میں پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین، عبد العلیم خان اور فواد چوہدری بھی شریک تھے۔ تمام رہنماؤں نے پارٹی میں شمولیت پر عمر ایوب کو خوش آمدید کہا۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments