لودھراں ،ْ ورکرز کنونشن میں نواز ،ْ شہباز ،ْ مریم اور حمزہ کی ایک ساتھ موجودگی ،ْ خاندانی اختلافات کا تاثر ختم
ہفتہ 17 فروری 2018 16:39
(جاری ہے)
ہفتہ کو پاکستان مسلم لیگ (ن)کے زیر اہتمام حلقہ این اے 154میں لیگی ایم این اے اقبال شاہ کی جیت کی خوشی میں ورکرز کنونشن کا اہتمام کیا گیا جس میں علاقے کے عوام کا شکریہ ادا کر نے کیلئے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف ،ْ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ،ْ سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف شریک ہوئے ۔
چاروں رہنماء اس موقع پر خوشگوار موڈمیں نظر آئے ۔ چاروں رہنمائوں کی ایک ساتھ موجودگی نے خاندان میں اختلافات کا تاثر ختم کر دیا ۔یاد رہے کہ حلقہ این اے 154میں مسلم لیگ (ن)کے امیدوار اقبال شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین کو 25ہزار سے زائد ووٹوں کی برتری سے شکست دیکر کامیابی حاصل کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.