پروفیسر بلقیس شبیر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں پروفیسر آف میڈیسن تعینات
ہفتہ 17 فروری 2018 16:43
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پروفیسر بلقیس شبیر فاطمہ جناح میڈیکل کالج کی 1997ء کی بیسٹ گریجویٹ ہیں جنہوں نے زمانہ طالبعلمی میں 13میڈلز اورتین مضامین میں امتیازی پوزیشن حاصل کی، وہ کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی سمیت ملکی اور غیرملکی طبی اداروں میں بطور پروفیسرتدریس کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔
اس موقع پرپروفیسر بلقیس شبیر کا کہنا تھا کہ محکمہ صحت اور وائس چانسلر کے وژن کے مطابق فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کو ملکی اعٰلی طبی تعلیم کا بہترین ادارہ بنایا جائے گا۔مستقبل قریب میں ذیابیطیس اور اینڈوکرائن میں پوسٹ گویجویٹ پروگرام کا آغاز کیا جائے گا تاکہ طلبہ کا بہترین تعلیم و تربیت دی جاسکے اور عوام کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جاسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.