جنرل قمر جاوید باجوہ میونخ سیکورٹی کانفرنس میں عالمی اور علاقائی سیکیورٹی پر پاکستانی مؤقف پیش کریں گے

ہفتہ 17 فروری 2018 22:57

جنرل قمر جاوید باجوہ میونخ سیکورٹی کانفرنس میں عالمی اور علاقائی سیکیورٹی ..
راولپندی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2018ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ میونخ سیکورٹی کانفرنس میں عالمی اور علاقائی سیکیورٹی پر پاکستانی مؤقف پیش کریں گے،آرمی چیف کانفرنس میں شرکت کے لئے ان دنوں جرمنی میں ہیں۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ جنرل باجوہ اس موقع پر بین الاقوامی سول وعسکری قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :