وزیرمملکت برائے توانائی عابد شیر علی کاستارہ مارکیٹ لال ملز چوک کا دورہ
،خاتون سمیت دو افراد کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار، آگ لگنے کے واقعہ کی تحقیقات کے لے 4رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی
ہفتہ 17 فروری 2018 23:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کے واقع کی 4رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو آئندہ24گھنٹوں کے دوران اپنی رپورٹ پیش کرے گی جس کی بنیاد پر ذمہ داروں کو سزا دی جائے گی ۔ انہوں نے متاثرین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے مالی نقصانات کے ازالہ اور معاوضہ کے لیے بھی کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت شہریوں کے مال و جان کی حفاظت کو یقینی بنائے گی۔بعد ازاں وزیرمملکت نے اپنی رہائش گاہ پر ایک کھلی کچہری کا بھی انعقاد کیا جس میں لوگوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کی قعقین دہانی کرائی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.