پنجاب اسمبلی کا اجلاس (آج)دوپہر دو بجے ہوگا

اتوار 18 فروری 2018 19:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2018ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو رو ز کے وقفے کے بعد آج ( پیر) دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ اجلاس میں محکمہ ہائوسنگ،شہری ترقی و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سے متعلق سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے۔