بھارتی فوج کے مظالم،یاسین ملک کےکھانےمیں شیشہ پیس کرڈالاجاتا ہے،مشعال ملک
بھارتی فوج نےیاسین ملک کوزندہ لاش بنادیا ہے،میں بیواؤں جیسی زندگی گزاررہی ہوں،علاج کیلئےبیرون ملک منتقل کیا جائے۔پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ اتوار 18 فروری 2018 19:45
(جاری ہے)
میں یاسین ملک کو دیکھنے کیلئے ترس گئی ہوں،میری بیٹی اپنے باپ سے ملنے کو ترس رہی ہے۔
انہوں نے یاسین ملک کی رہائی کیلئے عالمی سطح پر مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔یاسین ملک کو علاج کیلئے بیرون ملک منتقلی کا مطالبہ کرتی ہوں۔اہلیہ یاسین ملک نے کہا کہ بھارت کشمیر میں غیراعلانیہ جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیرخطے میں قیام امن ممکن نہیں،پاکستان میں ہونے والی تمام دہشتگردی میں بھارت ملوث ہے۔ اس موقع پرلارڈ نذیر احمد نے کہا کہ پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی راء کا اثر بڑھتا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطاءاللہ تارڑ
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش،اسمبلی کی عمارت سے چھلانگ لگا دی
-
’اسلام آباد کا کوئی پرسانِ حال نہیں‘ چیف جسٹس عامر فاروق کا اظہار برہمی
-
ملک بھر میں زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم
-
اس وقت عہدوں میں نہیں الجھنا چاہیے، میری گورنر شپ کا سفر سب کے سامنے ہے،گورنر سندھ
-
بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماءاخونزادہ چٹان پر حملہ کرنے والوں کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا
-
’سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ہوگا، جگ ہنسائی سے بچا جائے‘
-
پنجاب حکومت کا خصوصی افراد کیلئے ”ہمت کارڈ“ اور”نگہبان کارڈ“جاری کرنے کافیصلہ
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال
-
جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف انکوائری، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی معاملے پر کمیٹی بنادی گئی
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.