بابر نواز خان نے عمران خان کو این اے 19 سے الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا

اتوار فروری 22:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 فروری2018ء) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی بابر نواز خان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو این اے 19 سے الیکشن لڑنے کا چیلینج دے دیا اتوار کو اپنے بیان میں بابر نواز خان نے کہا کہ میرے قائد نواز شریف کو الیکشن لڑنے کا چیکنج دینے والے ن لیگ کے کارکنوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے اگر عمران میں ہمت ہے تو وہ میرے مقابلے میں الیکشن لڑیں ۔

متعلقہ عنوان :