پریس کلب کوئٹہ کے زیراہتمام بسنت میلہ منایاگیا

اتوار 18 فروری 2018 22:30

کوئٹہ۔ 18فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2018ء) پریس کلب کوئٹہ زیراہتمام اتوارکو بسنت میلہ منایاگیامیلے میں کوئٹہ کے سنیئرصحافیوں اورانکے بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

بسنت میلے کے موقع پر محفل موسیقی او ربار بی کیو کے اہتمام کیاگیاتھا ۔بسنت میلے میں ڈی پی آری شہزاد فرحت سمیت صحافیوں کی بڑی تعداد نے شریک ہوں اراکین پریس کلب نے کہاکہ اس طرح کے پروگراموں کاسلسلہ جاری رہنا چاہئے ۔

متعلقہ عنوان :