فلوریڈا سکول میں فائرنگ ، طلبہ نے اسلحہ پر پابندی کیلئے قومی مارچ کا اعلان کردیا

اتوار 18 فروری 2018 23:30

فلوریڈا سکول میں فائرنگ ، طلبہ نے اسلحہ پر پابندی کیلئے قومی مارچ کا ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2018ء) فلوریڈا سکول میں فائرنگ سے بچ جانے والے طلبہ نے اسلحہ پر کنٹرول کیلئے واشنگٹن تک قومی مارچ کا اعلان کردیا ۔

(جاری ہے)

سٹوڈنٹس آرگنائزرزنے امریکی میڈیا کو بتایا ہے کہ امریکی شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اسلحہ پر پابندی ضروری ہے ۔ بدھ کو فلوریڈا سکول میں فائرنگ سے 17 طلبہ اور سٹاف ممبران مارے گئے تھے۔