توہین عدالت کیس ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کا غیر مشروط معافی نامہ مسترد کر دیا
اگر آپ نے کوئی غلطی ہی نہیں کی تو معافی کس چیز کی اپنے معافی نامے کو ٹھیک کریں اور عدالت میں جواب دوبارہ جمع کروائیں، جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے ریما رکس
پیر 19 فروری 2018 14:26
(جاری ہے)
میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں مجھے کسی سے ذاتی مسئلہ نہیں ،عدالت سب کی عزت کرتی ہے کسی کے ساتھ انصافی نہیں ہو گی، سردار حمید نے کہا ہم عدالت سے معافی مانگتے ہیں، جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے وکیل نوائے وقت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا آپ عدالت کو گولی دینے کی کوشش نا کریں۔مطیع اللہ جان کو میں مطیع اللہ عباسی کے نام سے بھی جانتا ہوں۔اپنے معافی نامے کو ٹھیک کریں اور عدالت میں جواب دوبارہ جمع کروائیں۔عدالت نے کیس کی سماعت 21فروری تک ملتوی کر دی ہے۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے،یوسف رضا گیلانی
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.