37سالہ زندہ خاتون کو مردہ سمجھ کر دفنا دیا گیا
مقدس فاروق اعوان پیر 19 فروری 2018 14:55
(جاری ہے)
تو اس نے اسی وقت خاتون کے اہل خانہ کو آگاہ کیا ۔
جس کے بعد وہ قبر کی کھدائی کے لئے فورا قبرستا ن پہنچ گئے۔لیکن اب بہت دیر چکی تھی ۔جب خاتون کا کفن کھولا گیا تو وہ مر چکی تھی۔اس خبر کے بعد لوگ قبرستان میں جمع ہو گئے۔اور ہر کسی نے خاتون کی لاش کو چھو کر دیکھا اور سب اس بات پر متفق تھے کہ خاتون کا جسم ابھی بھی گرم ہے۔جب کہ جس حالت میں خاتون کو دفنایا گیا تھا وہ اس حالت میں نہیں تھی بلکہ اس کی حالت مختلف تھی۔اور خاتون کے جسم پر تازے خون کے نشان اور تازہ زخم تھے۔خاتون کے کفن کی حالت سے بھی اس بات کا اندازہ ہو رہا تھا کہ خاتون نے باہر نکلنے کی بہت کوشش کی لیکن چونکہ کفن کو مضبوطی سے باندھا گیا تھا اس لئے وہ کفن کھولنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کو شہباز شریف کا دیا گیا بیان سامنے آگیا
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.