عمران خان کا شادی کی مبارکباد دینے ، نیک تمنائوں کا اظہار کرنے والوں سے اظہار تشکر

پیر فروری 21:24

عمران خان کا شادی کی مبارکباد دینے ، نیک تمنائوں کا اظہار کرنے والوں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 فروری2018ء) عمران خان نے شادی پر مبارکباد کہنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں شادی پر نیک تمنائوں اور مبارکباد دینے والوں کا شکر گزار ہوں ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے کیا۔

متعلقہ عنوان :