ْعمران خان نوجوانوں کی امید، شادی کی بجائے انہیں سیاست پر توجہ دینی چاہیے
شادی پر انہیں مبارباد دیتے ہیں، دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں گھریلو سکون دے، عمران نے مثبت طرز فکر اپنایا ہوتا تو وہ آج مقبولیت کی بلندیوں پر ہوتے لیکن ان کی جماعت کا گراف بتدریج گر رہا ہے، عام انتخابات میں ہمارا مقابلہ تحریک انصاف سے ہوگا،انٹرویو
پیر 19 فروری 2018 21:30
(جاری ہے)
عام انتخابات میں ہمارا مقابلہ تحریک انصاف سے ہوگا۔
یہ بہت بڑی افسوسناک بات ہے کہ ملک کے اندر نئی لیڈر شپ کا قحط پڑ گیا ہے اور جو لیڈر شپ موجود ہے وہ ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے میں لگے ہوئے ہیں پاکستان اس وقت گھمبیر مسائل میں ہے اور ہمیں ان مسائل سے نکلنے کیلئے راستہ تلاش کرنا ہوگا۔ انہوں نے کاہ کہ دعا گو ہیں کہ تحریک انصاف کے چیئرمین سیاست میں مثبت طرز فکر اپنالیں اور ملکی وقار کیلئے سیاست کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.