کوہاٹ کی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے قاتل مجاہد کی تصویر انٹرپول کی ویب سائٹ پر جاری

پیر 19 فروری 2018 23:02

کوہاٹ کی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے قاتل مجاہد کی تصویر انٹرپول ..
پشاورآن لائن) خیبرپختونخواہ کے علاقے کوہاٹ کی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے قاتل مجاہد کی تصویر انٹرپول کی ویب سائٹ پر جاری کر دی گئی، عاصمہ رانی کے قاتل مجاہد کی گرفتاری کیلئے خیبرپختونخواہ پولیس نے انٹرپول کو خط لکھا تھا، جس پر انٹرپول نے ملزم مجاہد کی تصویر ویب سائٹ پر جاری کی ہے، انٹرپول کی ویب سائٹ پر ملزم مجاہد کو خطرناک ترین اشتہاری مجرماں کی فرہست میں رکھا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :