بھارت نے ہائپر لوپ نامی سسٹم کی تیاری کا اعلان کردیا
نریندرا مودی اور ارب پتی سر رچرڈ برانسن نے شراکت داری سے ریاست مہاراشٹر ورجن ہائپر لوپ ون کی تعمیر کا اعلان کیا
پیر 19 فروری 2018 23:18
(جاری ہے)
اس منصوبے سے ان دونوں شہروں کے درمیان مال برادر ٹرکوں کا ٹریفک بھی 25 فیصد تک کم ہوجائے گا۔
بھارتی حکومت کے مطابق چھ ماہ تک فزیبلیٹی رپورٹ تیار کی جائے گی اور اس کے بعد ٹیسٹ ٹریک کی تیاری کا کام شروع ہوجائے گا۔یہ ٹیسٹ ٹریک تین سال کے اندر تعمیر کیا جائے گا یا یوں کہہ لیں کہ 2021 میں اس ٹریک پر سفر کی آزمائش شروع ہوجائے گی، جس کے بعد مزید تحقیقی کام اور ترقیاتی منصوبوں پر کام ہوگا اور عملی ٹریک 2028 تک تیار ہوجائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.