حقیقی واقعے پر مبنی فلم چیپا کوئیڈک، نیا ٹریلر آگیا
سنسنی خیز مناظر پر مبنی یہ فلم 6اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
منگل 20 فروری 2018 11:30
(جاری ہے)
جوہن کررن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی سابق امریکی سینیٹر ٹیڈ کینیڈی کی وجہ سے پیش آنے والے ایک کار حادثے کے گرد گھوم رہی ہے جس میں ایک نوجوان لڑکی ہلاک ہو جاتی ہے۔فلم کی کاسٹ میں اداکار جیسن کلارک، کیٹ مارا، ایڈ ہیمس، بروس ڈرن، ٹیلر نیکولس، جوہن فیور اور تامارا ہیکی سمیت دیگر شامل ہیں۔مارک سیارڈی اور کرس کولز کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر پر مبنی یہ فلم 6اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.