پنجاب یونیورسٹی: پرائیویٹ بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحانات کیلئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

منگل 20 فروری 2018 19:27

لاہور۔20 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2018ء) پنجاب یونیورسٹی میںبی اے /بی ایس سی پارٹ ون سالانہ2018ء کیلئے آن لائن پرائیویٹ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میںتوسیع کر دی گئی ہے، تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ بی اے /بی ایس سی پارٹ ون سالانہ2018ء کی رجسٹریشن کیلئے فارم مبلغ6460/-روپے فیس کے ساتھ 28فروری 2018ء تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :