وزیرداخلہ سندھ نے اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد اور کوآرڈینیٹر کی گاڑی پر مبینہ حملے کی تفصیلی انکوائری رپورٹ فوری طلب کرلی

منگل فروری 20:42

وزیرداخلہ سندھ نے اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد اور کوآرڈینیٹر کی گاڑی پر ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 فروری2018ء) وزیرداخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد اور کوآرڈینیٹر کی گاڑی پر مبینہ حملے کے حوالے سے میڈیا رپورٹ پر ڈی آئی جی ویسٹ سے تفصیلی انکوائری رپورٹ فوری طور پر طلب کرتے ہوئے تمام تر قانونی اقدامات اٹھانے کے احکامات جاری کئے ہیں

متعلقہ عنوان :