لاہور ،سینما گھروں پر دوبارہ انٹرٹینمنٹ ڈیوٹی عائد کرنے کی سفارش کردی گئی

منگل 20 فروری 2018 22:06

لاہور ،سینما گھروں پر دوبارہ انٹرٹینمنٹ ڈیوٹی عائد کرنے کی سفارش کردی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 فروری2018ء) سینما گھروں پر دوبارہ انٹرٹینمنٹ ڈیوٹی عائد کرنے کی سفارش کردی گئی ہے۔ محکمہ ایکسائز کی جانب سے سینما گھروں پر 30 فیصد ڈیوٹی عائد کی جائے گی۔

(جاری ہے)

اس سفارش پر عملدرآمد سے حکومت کو سالانہ کروڑوں روپے کا ریونیو حاصل ہوگا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں میں سینما انڈسٹری پر 6 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔ (وقاص

متعلقہ عنوان :