وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اجلاس میں افغان مہاجرین کی واپسی کے معاملے پر تفصیلی غور ،افغان مہاجرین کو رضا کارانہ واپسی کے لیے حکومت ہر ممکن سہولت دیگی، مہاجرین کے معاملے پر مختلف سفارشات پر غور ،کابینہ نے ٹیرف میں اضافے کے لیے نیپرا کی تجویز مسترد کر دی،
چیئرمین ایرا کے عہدے کا اضافی چارج دینے کی منظوری ،پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے ایگزیکٹو ممبر کی تعیناتی کی منظوری ، پاکستان اوریجن کارڈ کے لیے قواعدو ضوابط کی منظوری ،اجلاس میں سٹیل ملز کی زمین لیز پر دینے کیلئے وزیر نجکاری کی سربراہی میںکمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ
منگل 20 فروری 2018 23:07
(جاری ہے)
نیو اسلام آباد ائر پورٹ کا نام تجویز کرنے کے لیے قائم کمیٹی کی رپورٹ کابینہ کو پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ،کابینہ ارکان نام پر اتفاق کے لیے رپورٹ کی سفارشات کا جائزہ لیں گے ۔
کابینہ نے ٹیرف میں اضافے کے لیے نیپرا کی تجویز مسترد کر دی ،وفاقی کابینہ میں پاور ٹیرف کی موجودہ سطح برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ۔اجلاس میں سوئی سدرن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ناموں کی بھی منظوری دی گئی ۔اجلاس میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زونز اتھارٹی کے بی او ڈی کی تشکیل نو کی بھی منظوری دی گئی ،وفاقی کابینہ نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کے جنرل منیجر انجینئرنگ کی تعیناتی کی منظوری ،وفاقی کابینہ کی چیئرمین ایرا کے عہدے کا اضافی چارج دینے کی بھی منظوری ،پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے ایگزیکٹو ممبر کی تعیناتی کی بھی منظوری ،کابینہ کی پاکستان اوریجن کارڈ کے لیے قواعدو ضوابط کی بھی منظوری دی گئی ۔اجلاس میں سٹیل ملز کی زمین لیز پر دینے کیلئے وزیر نجکاری کی سربراہی میںکمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیاگیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.