وزیر اعلیٰ سندھ نے محمد ایاز سومرو کی ہسپتال جاکر عیادت کی
منگل 20 فروری 2018 23:07
(جاری ہے)
واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء اور ممبر قومی اسمبلی محمد ایاز سومرو کارڈیو اسپتال(این آئی سی وی ڈی) میں زیر علاج ہیں اور وہ گذشتہ چند دنوں سے علیل ہیں۔
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے ایاز سومرو سے فون پر ان کی خیریت دریافت کی۔ علاوہ ازیں قومی اسمبلی میں قائد حزب ِاختلاف خورشید احمد شاہ،پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھڑو، پیپلز پارٹی رہنماء ڈاکٹر عبد القیوم سومرو اور امتیاز احمد شیخ نے بھی ایاز سومرو کی عیادت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.