جمرود باولے کتے کے کاٹنے سے پانچ افراد زخمی، ہسپتال منتقل

منگل فروری 23:20

جمرود۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 فروری2018ء) خیبر ایجنسی کے تحصیل جمرود کے میںباولے کتے کے کھاٹنے سے پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے ذرائع کے مطابق واقعہ جمرود کے علاقہ غنڈی میں پیش آیا جہاں باولے کتے نے سکول بچوں سمیت پانچ فراد کو کاٹ کر زخمی کردیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :