پنجاب میں عوام کو صحت کے متعلق معیاری سہولیات تمام سرکاری ہسپتالوں میں مہیا کی جارہی ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان میں ہفتہ صحت کیمپ کے افتتاح کے موقع پر خطاب
منگل 20 فروری 2018 23:40
(جاری ہے)
انکا کہنا تھا کہ صحت میلہ 24 فروری تک جاری رہے گا۔
اس سلسلے میں فری سکریننگ کیمپس کے ذریعے جہلم کے دیگر ہسپتالوں کی طرح تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پنڈدادنخان میں مریض مستفید ہو سکیں گے ۔ اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال ، ایم ایس ٹی ایچ کیو ڈاکٹر انعام اللہ جمالی موجود تھے ۔ڈی سی نے ہسپتال میں لگائے گئے سٹال جن میں پانچ مختلف بیماریوں شوگر،بلڈ پریشر، ہپا ٹائٹس بی اور سی،ایچ پی کے ٹیسٹ فری کیے جا رہے تھے انکامعائنہ کیا۔ انکا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے صحت ویژن کے مطابق پنجاب کو ہر قسم کی بیماریوں سے پاک کرنا اور اپنے عوام کو صحت کے متعلق تمام سہولتیں کی فراہمی کو یقینی بناناہماری ڈیوٹی میں شامل ہے ۔ افتتاح کے بعد ڈپٹی کمشنر کپٹن) ر ( عبدالستار عیسانی نے ہسپتال کا تفصیلی دورہ بھی کیا، مریضوں کے مسائل کو حل کروانے کے لئے عملی اقدامات کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.