معاشرتی تبدیلی کیلئے عوام کی تعاون ناگزیر ہے ،ڈی سی کوہستان
بدھ 21 فروری 2018 00:00
(جاری ہے)
ڈی سی خدا بخش، پی پی پی رہنما ملک معشوق الرحمن ، مولانا کریم داد ، سکول پرنسپل اورنگزیب اور دیگر نے ہفتہ معاشرتی تبدیلی آگاہی مہم کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مہم کا مقصد علاقے کے لوگوں میں معاشرتی تبدیلی لانے کی آگاہی پیدا کرنی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ ضلع لوئر کوہستان میں لڑکیوں کی تعلیم میں بھی بچیاں اب بھر پور حصہ لے رہی ہے جس کیلئے مقامی لوگوں کے ساتھ بھی بات چیت چل رہی ہے۔ انہوں نے شرکاء پر زور دیا کہ معاشرتی تبدیلی اور اُس کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کریں ۔ اس موقع پر تقریب میں موجود گرلز پرائمری سکول کی بچی کی تقریر پیش کرنے پر بھر پور حوصلہ افزائی کی گئی اور انہیں انعامات سے نوازا گیا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.