حکومت کسی ریٹائرڈ جج کو نگراں وزیر اعظم نہیں بنانا چاہتی

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان بدھ 21 فروری 2018 12:36

حکومت کسی ریٹائرڈ جج کو نگراں وزیر اعظم نہیں بنانا چاہتی
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔21 فروری 2018ء)نگراں وزیراعظم کے نام کے لئے مسلم لیگ ن میں  مشاورت جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کسی ریٹائرڈ جج کو نگراں وزیر اعظم نہیں بنانا چاہتی۔

(جاری ہے)

اس لئے نگران وزیر اعظم بنانے کے لئے سول سو سائٹی سے تلاش جاری ہے ۔جب کہ  اپوزیشن تین دن میں اپنے امید وار کو نام فائنل کر کے بتائی گی۔مشاورت کے بعد نگراں وزیر اعظم کے نام کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔