سعودی عرب تاریخ کا سب سے بڑا کامیڈی میلہ منعقد کرانے جا رہا ہے
سعدیہ عباس بدھ 21 فروری 2018 17:51
(جاری ہے)
پروجیکٹ ڈائریکٹر محمد یاسر الترک نے مقامی میڈیا سے گفتگو میں بتایا ہے کہ اس میں عرب دنیا کے معروف و مشہور کامیڈین حصہ لیں گے۔
4روز کے دوران یومیہ 2شو ہونگے۔ پہلا شو شام کو 8 بجے سے ساڑھے 9 بجے اور دوسرا شو ساڑھے 10سے 12بجے تک ہوگا۔ شائقین کو قرعہ اندازی کے ذریعے روزانہ 4گاڑیاں بھی انعام میں دی جائیں گی۔ موبائل ، پلے اسٹیشن وغیرہ بھی انعامات کے طور پر تقسیم کئے جائیں گے۔ انعامات کی مجموعی رقم 2لاکھ ریال سے زیادہ ہوگی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.