جی سی یو نیورسٹی میں ماحولیاتی تبدیلیوں میںبوٹینک گارڈنزکے حوالے سے عالمی کانفرنس کا آغاز

بدھ 21 فروری 2018 21:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2018ء) گو رنمنٹ کا لج یو نیورسٹی لاہور میں ماحولیاتی تبدیلیوں میں بوٹینک گارڈنز کے کردار کے موضوع پر تین روزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد۔

(جاری ہے)

افتتاحی تقریب سے امریکی ماہر نباتیات پروفیسر ڈاکٹر میری ای بارکورتھ،نامور آرکیٹیکٹ کامل خان ممتاز،ممتاز پروفیسر ڈاکٹر امین الحق خان اوروائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ نے نے خطاب کیا۔کانفرنس میں پلانٹ بائیو ڈائیورسٹی کے تحفظ کے حوالے سے مختلف موضوعات پر30سے زائد تحقیقی مقالے پیش کیئے جائیں گے۔