نا اہل شخص کو پارٹی قیادت کا کوئی حق نہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ سب کو ماننا ہوگا، آصٖف زرداری
فیصلے سے انکار کا مطلب جمہوریت کی اہمیت کو کم کرنا ہوگا، بد قسمتی سے نواز شریف نے ٹکرائو کا راستہ چنا ہے،بیان
بدھ 21 فروری 2018 22:23
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر اور سابق صدر مملکت آصٖف علی زرداری نے بدھ کی شام سپریم کورٹ کی طرف سے نااہل شخص کو پارٹی قیادت کیلئے نااہل قرار دینے کے فیصلے پر اپنے فوری رد عمل میں کیا۔
انہوں نے کہا کہ اعلیٰ ترین عدالت نے جو فیصلہ دیا ہے ہم سب پر لازم ہے کہ اس فیصلے کا احترام کریں۔ ریاست کے اداروں سے ٹکرائو کا کسی کو کوفائدہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہیے جس سے جمہوریت کی اہمیت کم ہو تی ہو ۔ نواز شریف نے ٹکرائو کا جو راستہ اختیار کیا ہے اس میں انہیں کامیابی% ہوگی ۔ پیپلز پارٹی جمہوریت اور آئین کی حفاظت اور فروغ کیلئے کام کرتی رہے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
-
عمران خان کا بیرون ملک جانے سے صاف انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.