سائنسدانوں نے پکاسو کی شاہکار تصویر کے پیچھے چھپی ایک اور تصویر دریافت کر ڈالی
امین اکبر بدھ 21 فروری 2018 23:59
1957 میں ، 70 سال کی عمر میں اس ہسپانوی مصور کے خواب و خیال میں بھی نہیں ہوگا کہ کسی دن ایکسرے ٹیکنالوجی اُس کی ابتدائی پینٹنگز میں سے ایک کے نیچے پوشیدہ کام کو دریافت کرنے کے قابل ہو سکے گی۔ 1902 میں امریکہ اور کینیڈا کے محققین نے La Misereuse Accroupie نامی پینٹنگ کا تجزیہ کر کے ایسا کر دکھایا ہے۔ یہ پینٹنگ اونٹاریو کی آرٹ گیلری میں حال ہی میں منظرِ عام پر لائی گئی ہے۔
یہ پینٹنگ پکاسو نے اس دور میں بنائی تھی جسے پکاسو کا نیلا دور کہا جاتا ہےکیونکہ اس وقت وہ اپنی پینٹنگز میں صرف نیلے اور نیلے سبز رنگوں کے شیڈز استعمال کیا کرتا تھا۔
(جاری ہے)
یہ پینٹنگ 2015 میں نیویارک میں کرسٹی کی طرف سے نیلامی کے موقع پر 149,000 ڈالر (106,000 پاؤنڈز) میں فروخت کی گئی۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.