بشری بی بی کس طرح ریحام خان سے مختلف ہیں،عمران خان نے بتا دیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 22 فروری 2018 11:32
(جاری ہے)
انیکر نے عمران خان سے سوال کیا کہ جس طرح آپ کی دوسری بیوی ریحام خان آپ کی سیاسی سرگرمیوں کا حصہ بنی رہتی تھیں اور پاکستان تحریک انصاف کے جلسوں میں بھی شرکت کرتی تھیں تو کیا بشری بی بی بھی اس طرح سے آپ کے ساتھ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیں گی۔
جس کا جواب دیتے ہوئے عمران خان نے بتایا کہ بشری بی بی نے اپنی ساری زندگی عبادت میں گزاری ہے اور ان کا ایک اپنا طرز زندگی ہے اور وہ ایسی چیزوں کو مانتی ہی نہیں تو انیکر نے کہا اس کا مطلب یہ ہے کہ بشری بی بی کبھی انٹر ویو بھی نہیں دیں گی۔تو عمران خان نے جواب دیا کہ ان کا جس طرح کا طرز زندگی ہے وہ کبھی میڈیا کو انٹر ویو نہیں دیں گی۔یاد رہے کہ اس سے قبل عمران خان کی دوسری سابق اہلیہ ریحام خان ایک میڈیا پرسنالٹی تھیں اور ان وہ میڈیا میں آ کر انٹر ویو بھی دیتی تھیں لیکن عمران خان کی تیسری بیو ی بشری بی بی کے بارے میں یہ خیال نہیں کیا جا رہا کہ وہ بھی ریحام خان کی طرح ٹی وی پر آئیں گی یا عمران خان کے ساتھ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر جنگی امداد کا بل منظور کر لیا
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل
-
امریکی کانگریس نے مقبول سوشل میڈیا ایپ ”ٹک ٹاک“ پر مشروط پابندی کا بل بھاری اکثریت سے منظور کرلیا
-
تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
سکھر ملتان موٹر وے کے قریب مسلح افراد کا پولیس چوکی پر حملہ،فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
-
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہوگی، علی محمد خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.