معمولی تکرار پر جگیاں کے رہائشی کو بھرے بازار میں گولیاں مار کر قتل کردیا گیا
جمعرات 22 فروری 2018 12:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ حویلیاں کی حدود کوالیاں کا رہائشی رفاقت ولد مربت خان سکنہ جگیاں کوالیاں جس کی عمر 24 برس ہے، کو دن دیہاڑے لنڈا بازار میں ہوٹل پر کام کے دوران گائوں کے افسر خان ولد شاہداد خان نے معمولی توں تکرار کے دوران 30 بور پستول سے فائر کر کے قتل کر دیا اور خود موقع واردات سے فرار ہو گیا۔
مقتول کے بھائی سلیم خان نے تھانہ حویلیاں میں رپورٹ درج کرا دی۔ پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے حویلیاں ہسپتال لائی جس کو ابتدائی پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالہ کر دیا اور ملزم کی تلاش شروع کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارتی انتخابات: نوجوان کیا سوچ رہے ہیں؟
-
یو اے ای میں بارشوں سے تباہی، پاکستانی سفارت خانے نے ہیلپ لائن سینٹر قائم کردیا
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
وزیراعظم شہبازشریف نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقررکردیا
-
پاکستان میں ایکس کی بندش پرسوشل میڈیا پلیٹ فارم کا بیان سامنے آگیا
-
بلال یاسین روٹی کی سرکاری نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے میدان میں آگئے
-
دبئی میں بارشیں، 50 سے زائد پاکستانی کویت ایئر پورٹ پر پھنس گئے
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
-
آئی ایم ایف مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں، وزیر خزانہ
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطاءاللہ تارڑ
-
بلوچستان سے سسٹم پنجاب اور خیبرپختونخوا میں داخل ہورہا ہے،چیف میٹرولوجسٹ
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش،اسمبلی کی عمارت سے چھلانگ لگا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.