پرانا گولیماراور ناظم آباد میںنامعلوم ملزمان کی فائرنگ سی2 نوجوان زخمی

جمعرات فروری 15:40

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 فروری2018ء) پاک کالونی تھانے کی حدود میں پرانا گولیمار میں بدھ کی شب نامعلوم ملزمان نے 30 سالہ عثمان ولد فیض محمد کو گولی مار کر زخمی کردیا اور فرار ہوگئے،،زخمی کو سول اسپتال میں طبی امداد دی گئی ،پولیس واقعے کی تفتیش کررہی ہے۔

(جاری ہے)

ناظم آباد نمبر ایک کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 25 سالہ عمیر زخمی ہوگیا جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا،پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا،پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :