لودھراں الیکشن سے متعلق مجھے علم نہیں،اب کیا ہوگا،عمران خان
فیصلے کاوقت ہے کہ ملک میں جمہوریت آئے گی یا مافیا کنٹرول کرے گا؟ نوازشریف رونا دھونا چھوڑکر 300ارب کاجواب دیں،احدچیمہ کی گرفتاراہم پیشرفت ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 22 فروری 2018 16:39
(جاری ہے)
احد چیمہ بتائے گاکہ کرپشن کتنی ہوئی ہے۔حکومت نے احد چیمہ جیسے لوگ بیوروکریسی میں بٹھائے ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ آنے والا وقت ملک کوکرپٹ مافیا سے نجات دے سکتا ہے یانہیں؟ عمران خان نے سوال کیا کہ نوازشریف سے پوچھتاہوں کہ سازش ہوگئی، رونا دھونا،کبھی ادھرکبھی ادھرصرف ایک چیز کاجواب دیں کہ 300ارب کیسے باہر گئے۔حسن نواز600ارب کے گھر میں رہتا ہے۔بتائیں کہ آپ کاتین سوارب چوری ہوکرملک سے باہرگیاہے؟ انہوں نے کہاکہ میرے خلاف سپریم کورٹ میں کیس تھا کہ میں نے 34ارب کالندن فلیٹ فروخت کیا۔میں 64دستاویزات جمع کروائیں کہ فلیٹ کیسے خریدے کیسے فروخت کیے۔جبکہ نوازشریف نے جواب دینے کے بجائے قطری خط لے آئے۔بچے بھی جھوٹ بول رہے ہیں ۔دو بیٹے برطانیہ میں بیٹھ گئے ہیں کہ ہم توپاکستانی شہری ہی نہیں ہیں۔ان کے وزیروں اور شاہد خاقان سب کوپتا ہے کہ پیسا چوری کا ہے۔انہوں نے کہاکہ سب وزیرمشیرجرم میں شامل ہیں۔اسحاق ڈار ملک سے باہربھاگا ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.