بلوچستان میں 20 ارب روپے سے زائد کی براڈ بینڈ سروسز کی فراہمی کے لئے کام ہو رہا ہے
وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان کا ایوان بالا میں جواب
جمعرات 22 فروری 2018 17:51
(جاری ہے)
جمعرات کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر سراج الحق کے سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں چار کمپنیوں کو تھری جی اور فور جی کے لائسنس جاری کئے گئے ہیں۔
یہ لائسنس نہایت شفاف طریقے سے جاری کئے گئے ہیں۔ کسی قسم کے غیر اخلاقی مواد کی اسٹریمنگ کو روکنے کے لئے پی ٹی اے اقدامات کرتی ہے۔ صدر نشین سینیٹر کرنل (ر) سید طاہر حسین مشہدی نے وزیر مملکت کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ تیاری سے ایوان میں آتی ہیں اور ارکان کے سوالات کے جواب دیتی ہیں جو خوش آئند ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.