وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی 23فروری کی کھلی کچہری ملتوی کردی گئی

جمعرات فروری 22:38

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی 23فروری کی کھلی کچہری ملتوی ..
کوئٹہ۔ 22فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 فروری2018ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی سرکاری مصروفیات کے باعث 23فروری بروز جمعہ منعقدہونے والی عوامی کھلی کچہری ملتوی کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

عوام الناس سے کہا گیا ہے کہ وہ اس رو ز وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ آنے کی زحمت نہ کریں جبکہ تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کوہدایت کی گئی ہے کہ وہ معمول کے مطابق کھلی کچہری کا انعقاد کریں۔

متعلقہ عنوان :