لاہور ، پنجاب پولیس کی یونیفارم کی تبدیلی کے معاملہ پر 5 کمپنیوں نے پری کوالیفائی کر لیا

جمعرات 22 فروری 2018 22:46

لاہور ، پنجاب پولیس کی یونیفارم کی تبدیلی کے معاملہ پر 5 کمپنیوں نے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2018ء) پنجاب پولیس کی یونیفارم کی تبدیلی کے معاملہ پر یونیفارم بنانے کے لئے 5 کمپنیوں نے پری کوالیفائی کر لیا، بتایا گیا ہے کہ کمپنیوں میں نشاط، ارشد، سرینہ سمیت دیگر شامل ہیں، واضح رہے کہ موجودہ یونیفارم نشاط کمپنی نے تیار کیا تھا، یونیفارم کی تبدیلی کے حتمی فیصلے کے بعد کمپنیوں سے بڈ لی جائے گی کمپنیوں سے پہلے ٹیکنیکل اور پھر فنانشنل بڈ لی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :