پنجاب یونیورسٹی نے خالد محمود کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

جمعہ 23 فروری 2018 18:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2018ء) پنجاب یونیورسٹی نے خالد محمود ولد حاکم علی کوسپیس سائنس کے مضمون میں ان کے’’جیوگرافک انفارمیشن سسٹم اور ریموٹ سنسنگ ٹیکنالوجیز کی مدد سے فیصل آباد ، پاکستان میں موجود اور تجویز کردہ ٹھوس فضلہ کو ٹھکانے لگانے کی جگہوں کے ماحولیاتی اثرات کو جانچنے والے تقابلی کلیے کا ارتقاء‘‘کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :