پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعہ 23 فروری 2018 18:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس سی میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی (چار سالہ پروگرام) پارٹ ون اور ٹو سیکنڈ اینول2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :