مہران یونیورسٹی ہائر سیکینڈری پبلک اسکول میں موسم بہار کی آمد کے موقع پر شاندار تقریب

جمعہ 23 فروری 2018 19:16

حیدرآباد23فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) مہران یونیورسٹی ہائر سیکینڈری پبلک اسکول میں موسم بہار کی آمد کے موقع پر شاندار تقریب منعقد ہوئی تقریب میں پبلک اسکول میں پڑھنے والے طلبہ و طالبات نے موسم بہار کی مناسبت سے ٹیبلوز پیش کئے اور گیت گائے اس موقع پر اسکول میں مختلف پھولوں کی نمائش بھی لگائی گئی-

متعلقہ عنوان :