نواز شریف اسلام آباد سے واپس لاہور پہنچ گئے

جمعہ 23 فروری 2018 19:26

نواز شریف اسلام آباد سے واپس لاہور پہنچ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2018ء) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے واپس لاہور پہنچ گئے ۔ نواز شریف احتساب عدالت میں پیشی کیلئے اسلام آباد گئے تھے جہاں انہوں نے سماعت کے بعد پارٹی رہنمائوں سے ملاقاتیں بھی کیں ۔

(جاری ہے)

بعد ازاں نواز شریف اسلام آباد سے واپس لاہور پہنچے اور سخت سکیورٹی میں اپنی رہائشگاہ جاتی امراء کے لئے روانہ ہو گئے۔