بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر کے ضلع سدھنوتی کے لیئے مندرجہ ذیل عہدیداران کو مقرر کردیا

جمعہ فروری 20:32

بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر کے ضلع سدھنوتی کے لیئے مندرجہ ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 فروری2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر کے ضلع سدھنوتی کے لیئے مندرجہ ذیل عہدیداران کو مقرر کردیا ہے۔

(جاری ہے)

سردار رئیس انقلابی کو صدر اور سردار شفیق ایڈوکیٹ کو جنرل سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ پی پی پی چیئرمین کے سیکریٹریٹ سے ان کے سیکریٹری برائے سیاسی امور جمیل سومرو نے اس ضمن میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔