تیسری شادی عمران ذاتی معاملہ ہے ،ْ تین یا چار شادیاں کریں ،ْآصف زر داری

جمعہ فروری 21:54

تیسری شادی عمران ذاتی معاملہ ہے ،ْ تین یا چار شادیاں کریں ،ْآصف زر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 فروری2018ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تیسری شادی عمران ذاتی معاملہ ہے ،ْ تین یا چار شادیاں کریں ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے سابق صدر آصف علی زرداری سے سوال کیا کہ عمران خان کی شادی پر کیا کہیں گے جس پرآصف علی زرداری نے کہا کہ شادی عمران خان کا ذاتی معاملہ ہے ،ْوہ بیشک تین شادیاں کریں یا چار کریں۔

متعلقہ عنوان :