وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجونے پشین میں نوتعمیر شدہ فیملی پارک کا افتتاح کردیا

جمعہ فروری 23:09

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجونے پشین میں نوتعمیر شدہ فیملی ..
کوئٹہ۔23 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 فروری2018ء) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجونے پشین کے دورے کے دوران نوتعمیر شدہ فیملی پارک کا افتتاح کیا جو وزیراعلیٰ کے ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت 15ملین روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ فیملی پارک کی تعمیر سے خواتین کو تفر یح اور بچوں کو کھیل کود کا موقع ملے گا۔

متعلقہ عنوان :