سرکاری اداروں کی سے تفصیلات طلب کرلی گئیں

جمعہ 23 فروری 2018 23:20

سرکاری اداروں کی سے تفصیلات طلب کرلی گئیں
خانیوال۔23 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء)صوبہ بھر کے سرکاری اداروں کی گاڑیوں اور ان کی مرمت پر آنے والے اخراجاب کی تفصیلات طلب کرلی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36اضلاع کے تمام سرکاری دفاتر کی گاڑیوں اور ان کی مرمت پر آنے والے اخراجات کی مکمل رپورٹس طلب کرلی ہیں اس سلسلہ میں صوبہ بھر کی ضلعی حکومتوں کو آگاہ کردیا گیا ہے ۔