پنجاب رینجرز نے نیب لاہور کا کنٹرول سنبھال لیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 24 فروری 2018 00:22

پنجاب رینجرز نے نیب لاہور کا کنٹرول سنبھال لیا
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23فروری2018ء) پنجاب رینجرز نے نیب لاہور کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں جمعہ کی شب بڑی ہلچل ہوئی ہے۔ پنجاب رینجرز نے نیب لاہور کے دفتر کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

(جاری ہے)

رینجرز نے نیب کی درخواست پر لاہور ہیڈ آفس کا کنٹرول سنبھالا ہے۔ جبکہ رینجرز نے نیب کا ریکارڈ بھی اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ واضح رہے کہ نیب نے سیکورٹی اور دیگر خطرات کے پیش نظر رینجرز کو سیکورٹی فراہم کرنے کی درخواست کی تھی۔ یہ درخواست پنجاب حکومت اور بیوروکریسی کیخلاف شروع کی گئی کاروائیوں کے بعد کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :