عمران خان کا فیصل سبحان کیلئے مہم ”تلاش گمشدہ “ شروع کرنے کااعلان
ثنااللہ ناگرہ اتوار 25 فروری 2018 19:11
(جاری ہے)
ہرفورم پرکرپشن کیخلاف آواز اٹھانے اور کرپشن کی وارداتوں کواجاگرکیا جائے گا۔
انہوں نے کہاکہ فیصل سبحان نے ملتان میٹروبس منصوبے میں چینی حکام کے سامنے اعتراف کیا۔فیصل نے شہبازشریف اور ان کے خاندان کے اکاؤنٹس میں کمیشن منتقل کیا۔فیصل سبحان تب سے غائب ہے۔انہوں نے کہاکہ فیصل سبحان کوغائب ہونے سے متعلق عدالتی تحقیقات کروائی جائیں۔سپریم کورٹ سے استدعا ہے کہ میٹرواور اورنج لائن معاہدوں تحقیقات کی جائیں۔حکومت نے منصوبوں میں شفافیت کے تمام تقاضے بالائے طاق رکھے۔انہوں نے کہاکہ عوامی رابطہ مہم کراچی میں 4مارچ سے شروع کریں گے جبکہ عوامی رابطہ مہم کا مرحلہ لاہور میں اختتام پذیر ہوگا۔انہوں نے کہاکہ ماورائے عدالت ہلاکتوں کے شہبازشریف کاریکارڈ بہت برا ہے۔عابد باکسرکے تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے لائے جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.